: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرکٹ کے بھگوان کہے جانے والے سچن تندولکر مودی حکومت کے پروگرام 'اسکل انڈیا' کے برانڈ ایمبسڈر ہوں گے۔ سچن نے اس پروگرام کی خاصیت اور اس سے وابستہ ہونے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جب میرے پاس اسکل انڈیا کی تجویز آئی تب مجھے احساس ہوا کہ یہ فرد کی ہنرمندی کو فروغ دینے
کے لئے کتنا ضروری ہے اس لئے اس کی قیمت کو سمجھنا چاہئے اور اسے نکھارنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نوجوان قوم ہیں اور ہمارے اندر پرصلاحیت ہے. ہمیں اپنے جنون سے ہنر سیکھنے کی ضرورت ہے جو آگے جا کر ہمارے لئے موقع بنے. اسکل انڈیا سب کے لئے بڑا موقع ہے. ہمیں اس کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔